نند محل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ محل یا مکان جس میں نند رہتے تھے (نند اور ان کی بیوی جسواد نے سری کرشن کو ماں باپ کی طرح پالا تھا یہ گوکل کے رہنے والے تھے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ محل یا مکان جس میں نند رہتے تھے (نند اور ان کی بیوی جسواد نے سری کرشن کو ماں باپ کی طرح پالا تھا یہ گوکل کے رہنے والے تھے)۔